12th Class Sociology Guess Paper 2021 (imraniat)

Are you Looking for the 12th Class sociology Guess Paper 2021? If Yes then you Come to the Right Place.

In this article I Share the 12th Class sociology Guess Paper 2021. This Guess Paper for 12th Class Part 2 for Sociology Books 2021 is a fresh Guess Paper for the Students.

Below is the guess paper of 2nd year sociology 2021. This guess paper insluded important short questions and long questions of imraniat for 2nd year.

I have carefully composed the following guess paper of sociology (imraniat) for 2nd year which included the following important short questions and long questions fr 2021.

2nd year sociology guess paper 2021

2nd year sociology important short questions

اہم مختصر سوالات

1۔ نسل کی تعریف کریں۔2۔ ثقافت کی تعریف کریں۔3۔ دراوڑوں کے جسمانی خدوخال تحریر کریں۔4۔ قوم کی تعریف کریں۔5۔ دراوڑوں نے کونسے دو شہر آباد کیے؟6۔ لفظ ہڑپہ کے کیا معنی ہیں؟7۔ آریاؤں کا خاندانی نظام بیان کریں۔8۔ برِ صغیر کی ثقافت پر آریاؤں کی ثقافت کے تین اثرات لکھیں۔9۔ مغلوں کے دور کی چار عمارتوں کے نام لکھیں۔10۔ منگولوں کے جسمانی خدوخال تحریر کریں۔11۔ برصغیر کے لوگوں نے یونانیوں سے کیا سبق سیکھا؟12۔ نظریہ سے کیا مراد ہے؟13۔ قومی یکجہتی سے کیا مراد ہے؟14۔ آریاؤں کی چار ذاتوں کے نام لکھیں۔15۔ اسلامی ثقافت کی دو خصوصیات لکھیں۔16۔ رنگت کے لحاظ سے نسل کی اقسام تحریر کریں۔17۔ دو قومی نظریہ کی تعریف کریں۔18۔ وادی سندھ کی تہذیب سے م کیا مراد ہے؟19۔ آریاؤں کے سیاسی نظام کے بارے میں لکھیں۔20۔ برصغیر میں اسلام پھیلانے والے چار اولیاء کرام کے نام لکھیں۔21۔ دراوڑوں کے زوال کے اسباب لکھیں۔22۔ آریہ معاشرہ میں بیوہ عورت کا کیا مقام تھا؟23۔ معاشرہ سے کیا مراد ہے؟24۔ رگ وید کا تعارف لکھیں۔25۔ ذیلی ثقافت کی تعریف کریں۔26۔ ثقافتی اختلافات سے کیا مراد ہے؟27۔ جرگہ سے کیا مراد ہے؟28۔ چک یا گاؤں کی تعریف کریں۔29۔ سندھ کی دو لوک داستانوں کے نام لکھیں۔30۔ پنجاب کے چار صنعتی شہروں کے نام لکھیں۔31۔ مردم شماری کی اہمیت لکھیں۔32۔ ازدواجی حیثیت سے کیا مراد ہے؟33۔ بلوچ ثقافت کی دو خصوصیات لکھیں۔34۔ صنفی تناسب سے کیا مراد ہے؟35۔ بلدیاتی آباد کاری یا بلدیاتی علاقہ کسے کہتے ہیں؟36۔ کھیت رہائش سے کیا مراد ہے؟37۔ صنفی تناسب میں فرق کی دو وجوہات لکھیں۔38۔ آبادی کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟39۔ بستی سے کیا مراد ہے؟40۔ خیبر پختونخواہ کی ثقافت کی دو خصوصیات لکھیں۔41۔ پٹھانوں میں بدل کا تصور کیا ہے؟42۔ پنجاب میں مذہبی حلات بیان کریں۔43۔ علاقائی تعصب سے کیا مراد ہے؟44۔ بلوچوں میں خانگی زندگی کا تصور کیا ہے؟45۔ مشترکی خاندان سے کیا مراد ہے؟ اس کی دو خصوصیات لکھیں۔46۔ خاندان اور برادری میں کیا فرق ہے؟47۔ شادی کی اقسام کے نام لکھیں۔48۔ فنی تعلیم سے کی مراد ہے؟49۔ سادہ خاندان کی تعریف کریں۔50۔ مذہبی ادارہ کے دو وظائف لکھیں۔51۔ تعلیمی ادارے کے  دو وظائف لکھیں۔52۔ افراطِ آبادی کی دو وجوہات لکھیں۔53۔ غربت کی تعریف کریں اور اس کے خاتمے کے لیے دو اقدامات لکھیں۔54۔ پاکستان میں ناخواندگی کی دو وجوہات لکھیں۔55۔  ایک اچھے لیڈر کے دو اوصاف لکھیں۔56۔ معاشی ادارہ کی تعریف کریں اور دو وظائف لکھیں۔57۔ نقل مکانی کی تعریف کریں۔ اور دو وجوہات لکھیں۔58۔ چار ثانوی پیشوں کے نام لکھیں۔59۔ خاندانی منصوبہ بندی سے کیا مراد ہے؟60۔ رسمی اور غیر رسمی تعلیم کی تعریفیں لکھیں۔

2nd year sociology important long questions 2021

اہم تفصیلی سوالات:

1۔ پاکستان کی ثقافت پر دراوڑوں کے اثرات لکھیں۔2۔ دو قومی نظریہ کی عمرانی نکتہ نظر سے وضاحت کریں۔3۔ دیہی آباد کاری سے کیا مراد ہے؟ اس کی اقسام میں سے کسی ایک کے خواص لکھیں۔4۔ برادری کے وظائف بیان کریں۔5۔ افراطِ آبادی کی معاشرہ پر اثرات کا جائزہ لیں۔6۔ گاؤں کے خواص تفصیلی تحریر کریں۔7۔ پاکستان میں غربت کی وجوہات کا جائزہ لیں۔8۔ قومی یکجہتی کے مسائل پر بحث کریں نیز اس کے فروغ کے لیے اقدامات لکھیں۔9۔ سیاسی ادارہ کی تعریف کریں اور اس کے وظائف بیان کریں۔10۔ پاکستان میں ناخواندگی کی وجوہات کا تفصیلی جائزہ لیں۔11۔ دراوڑوں کی تہذیب کی خصوصیات  بیان کریں۔12۔ بلدیاتی آبادی میں اضافے کے اثرات تحریر کریں۔13۔ گاؤں کے بنیادی پیشے بیان کریں۔14۔ نظریہ کیا ہے؟ وہ نظریات بیان کریں جن پر پاکستانی معاشرے کی بنیاد قائم ہے؟15۔ آریہ ثقافت کے چیدہ چیدہ خواص بیان کریں۔16۔ سندھی ثقافت کی خصوصیات لکھیں۔17۔ پاکستان کی ذیلی ثقافتوں میں مماثلت اور اختلافات تحریر کریں۔

Please share this guess paper to your friends on facebook, whatsapp etc. Here are some more guess papers for 2nd year students for 2021 board exams:

Final Words:

If you like This Article 12th Class Sociology Guess Paper 2021 then Give him Your Feedback In Comments.

Follow PDFIS me on Social Media Platform and also share Knowledge With Your Friends…

Read Our Other Articles.

  • 12th Class Math Guess Paper 2020 Important Questions (FSC/ICS 2nd Year)
  • Inter 12th Class Physics Pairing Scheme 2020 (FSC/ICS 2nd year)
  • Inter 12th Class Biology Pairing Scheme 2020 (FSC 2nd year)
  • Inter 12th Class Computer Science Pairing Scheme 2020 (ICS 2nd year)
  • Inter 12th Class Chemistry Pairing Scheme 2020 (FSC 2nd year)

Leave a Comment